اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق داعش دہشت گردوں نے ادلب میں النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔اس لڑائی میں ازبکستان کے تین دہشت گرد، چچن کے 2 دہشتگرد اور ترکی کا ایک دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
.......
/169
شام کے صوبہ ادلب میں وہابی دہشت گرد تنظیموں النصرہ فرنٹ اور داعش کے درمیان خونریز لڑائی ہوئی ہے۔